بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 1
اللہ کے نام سے جو بہت رحم فرمانے والا نہایت مہربان ہے
آغاز
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 1
اللہ کے نام سے جو بہت رحم فرمانے والا نہایت مہربان ہے
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ 2
سب طرح کی تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا مالک ہے
ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ 3
رحمان اور رحیم ہے
مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ 4
روز جزا کا مالک ہے
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ 5
ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ 6
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ 7
آمِين
آمیــــن